عُثْمان اوَّل، ترک قائی قبیلے کے سردار، سلاجقہ روم کی جانب سے اناطولیہ میں ایک سرحدی بیگ لِک (امارت) کے عامل اور عثمانی خاندان کے بانی تھے۔ انھوں نے سلطنت عثمانیہ کی بنیاد رکھی جس نے بلقان، اناطولیہ، مشرق عربی اور مغربِ ادنیٰ و مغربِ اوسط کے وسیع علاقوں پر تقریباً چھ سو برس تک حکومت کی یہاں تک کہ...